أخبرنا أحمد بن جعفر القَطيعي، حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أبي، حدثنا سُريج بن النعمان، حدثنا فُليح بن سليمان، عن هلال بن علي، عن عطاء بن يسار، عن أبي هريرة، أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"كلُّ أُمتي يدخل الجنة إلا من أبى" قالوا: ومَن يأبى يا رسول الله؟ قال:"مَن عصاني فقد أبى" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه! وله إسناد آخر عن أبي هريرة على شرطهما:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 182 - على شرطهما
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”میری تمام امت جنت میں داخل ہوگی سوائے اس کے جس نے انکار کیا“، صحابہ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! انکار کون کرے گا؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے میری نافرمانی کی اس نے (جنت میں جانے سے) انکار کیا۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا! اس کا سیدنا ابوہریرہ سے ان کی شرط پر ایک اور اسناد بھی موجود ہے: [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 183]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن من أجل فُليح بن سليمان» [ترقيم الرساله 183] [ترقيم الشركة 182] [ترقيم العلميه 182]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
Grade: صحيح لغيره