حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن سنان القزَّاز، حدثنا أبو عاصم، حدثنا زكريا بن إسحاق، عن عمرو بن دينار، عن عطاء، عن ابن عباس: ﴿الذين يَجْتَنِبُونَ كَبَائِرَ الْإِثْمِ وَالْفَوَاحِشَ﴾ [النجم: 32] ، قال: هو أن يأتي الرجلُ الفاحشة ثم يتوب منها، قال: وقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"اللهمَّ إِن تَغفِرْ تَغفِرْ جمّا … وأيُّ عبدٍ لك لا ألَمّا" (1)
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه، وإنما خرَّجا حديث عبد الله بن طاووس عن أبيه عن ابن عباس أنه قال: لم أرَ شيئًا أقربَ باللَّمَم من الذي قال أبو هريرة:"كُتِبَ على ابن آدم حظُّه من الزنى" الحديث (2) . والذي عندي أنهما تَرَكا حديثَ عمرو بن دينار للحديث الذي:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 180 - على شرطهما
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان: ﴿الذين يَجْتَنِبُونَ كَبَائِرَ الْإِثْمِ وَالْفَوَاحِشَ﴾ ”جو لوگ بڑے گناہوں اور بے حیائیوں سے بچتے ہیں“ [سورة النجم: 32] کے بارے میں فرمایا کہ: اس سے مراد وہ شخص ہے جس سے کوئی بے حیائی کا کام سرزد ہو جائے اور پھر وہ اس سے توبہ کر لے، راوی کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اے اللہ! اگر تو بخش دے تو سب کے سب (گناہ) بخش دے... اور تیرا کون سا بندہ ہے جس سے لغزش (چھوٹا گناہ) نہ ہوا ہو۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، انہوں نے صرف عبداللہ بن طاؤس کی اپنے والد کے واسطے سے ابن عباس کی وہ روایت لی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ میں نے سیدنا ابوہریرہ کے اس قول سے زیادہ کسی چیز کو «لمم» (چھوٹے گناہ) کے قریب نہیں دیکھا کہ ”ابن آدم پر زنا میں سے اس کا حصہ لکھ دیا گیا ہے...“ الخ۔ میرے نزدیک ان دونوں نے عمرو بن دینار کی اس حدیث کو (آنے والی) اگلی حدیث کی وجہ سے چھوڑا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 181]
تخریج الحدیث
«صحيح موقوفًا، وهذا إسناد حسن في المتابعات والشواهد من أجل محمد بن سنان القزاز، وقد توبع ومن فوقه ثقات، إلّا أنَّ الحافظ ابن كثير قال في "تفسيره" 7/ 436: في رفعه نظر، وقال الحافظ ابن حجر في "الأمالي الحلبية": سنده صحيح وفي رفعه نكارة، وقال البيهقي في "شعب الإيمان": المحفوظ ...» [ترقيم الرساله 181] [ترقيم الشركة 180] [ترقيم العلميه 180]
الحكم على الحديث
صحيح موقوفًا
Grade: صحيح موقوفًا