أخبرنا دَعلَج بن أحمد السِّجْزي ببغداد، حدثنا محمد بن علي بن زيد المكي، حدثنا سعيد بن منصور، حدثنا يعقوب بن عبد الرحمن وعبد العزيز بن محمد، عن عمرو بن أبي عمرو مولى المطَّلب، عن المطَّلب، عن أبي موسى قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"مَن عَمِلَ سيئةً فكَرِهَها حين يعملُ، وعَمِلَ حسنةً فسُرَّ بها، فهو مؤمنٌ (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه بهذا اللفظ، وقد ذكرتُ فيما تقدَّم (3) من خطبة عمر بالجابِيَة وأنهما لم يخرجاه، وهذا بغير ذلك اللفظ أيضًا.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 177 - على شرطهما
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کوئی برائی کی اور اسے کرتے وقت اسے برا محسوس کیا، اور کوئی نیکی کی اور اس سے اسے خوشی ہوئی، تو وہ مومن ہے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے ان الفاظ کے ساتھ اسے روایت نہیں کیا، اور میں پہلے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے جابیہ والے خطبے میں ذکر کر چکا ہوں کہ ان دونوں نے اسے روایت نہیں کیا، اور یہ (روایت) بھی ان الفاظ کے علاوہ ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 178]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد منقطع، فإنَّ المطَّلب لم يدرك أبا موسى» [ترقيم الرساله 178] [ترقيم الشركة 177] [ترقيم العلميه 177]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
Grade: صحيح لغيره