حدثنا عمرو بن محمد بن منصور العدل، حدثنا إبراهيم بن محمد الصَّيدلاني، حدثنا إسحاق ومحمد بن رافع، قالا: حدثنا عبد الرزاق، أخبرنا زكريا بن إسحاق، عن سليمان الأحْوَل، أنه سمع طاووسًا يحدِّث عن ابن عباسٍ قال: كان الناسُ يَنفِرُون من مِنى إلى وُجوهِهِم، فأمَرَهم رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم أن يكون آخرُ عهدِهِم بالبيت، ورَخَّصَ للحائض (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ لوگ (حج کے بعد) منیٰ سے سیدھے اپنے گھروں کو چلے جاتے تھے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ ان کا آخری وقت بیت اللہ کے پاس گزرے (یعنی طوافِ وداع کریں)، اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حائضہ خاتون کو اس سے رخصت عطا فرمائی۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ/حدیث: 1770]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،إسحاق: هو ابن راهويه، وسليمان الأحول: هو ابن أبي مسلم المكي.» [ترقيم الرساله 1770] [ترقيم الشركة 1757]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح