☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1747
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1747
أخبرنا أبو الحسن أحمد بن محمد العَنَزي، حدثنا عثمان بن سعيد الدارمي، حدثنا محمد بن كثير، حدثنا إسماعيل بن مُسلِم، عن عطاء بن أبي رباح، عن ابن عباس قال: الحجُّ والعُمرةُ فريضَتانِ على الناس كلِّهم إلَّا أهلَ مكةَ، فإنَّ عُمرتَهم طوافُهُم، فليَخرُجوا إلى التَّنعيم ثم لْيدخُلوها، فوالله ما دَخَلَها رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم إلَّا حاجًّا أو مُعتمِرًا (3) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه. وقد أُسنِد عن محمد بن كثير بإسنادٍ آخر:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ حج اور عمرہ تمام لوگوں پر دو فریضے ہیں سوائے اہل مکہ کے، کیونکہ ان کا عمرہ ان کا طواف ہی ہے، (اگر وہ الگ سے عمرہ کرنا چاہیں) تو انہیں چاہیے کہ تنعیم کی طرف نکلیں اور پھر وہاں سے (احرام باندھ کر) مکہ میں داخل ہوں، اللہ کی قسم! رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مکہ میں صرف حج یا عمرہ کی حالت ہی میں داخل ہوئے۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ/حدیث: 1747]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف بمرّة من أجل إسماعيل بن مسلم: وهو المكي أبو إسحاق البصري.» [ترقيم الرساله 1747] [ترقيم الشركة 1735]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف
← Previous Hadith (1746) Back to Bab Next Hadith → (1748)