أخبرنا أبو عبد الرحمن محمد بن عبد الله التاجر، حدثنا أبو حاتم محمد بن إدريس، حدثنا محمد بن عبد الله الأنصاري، حدثنا ابن جُرَيج، أخبرني عبد الله بن عُبيد بن عُمَير، عن عبد الرحمن بن عبد الله بن أبي عمّارٍ قال: لقيتُ جابرَ بنَ عبد الله فسألتُه عن الضَّبُع، أنأكلُها؟ فقال: نعم، قلتُ: أصيدٌ هي؟ قال: نعم، قلت: أسمعتَه من رسولِ الله صلى الله عليه و آله وسلم؟ قال: نعم (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. وقد لخّصَه جَرِير بن حازم عن عبد الله بن عُبيد بن عُمير:
Translation: طلحہ بابر
عبدالرحمن بن عبداللہ بن ابی عمار بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے ملاقات کی اور ان سے لگڑ بگڑ (ضبُع) کے متعلق پوچھا کہ کیا ہم اسے کھا سکتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا: ”ہاں“، میں نے پوچھا: ”کیا وہ شکار کے زمرے میں آتا ہے؟“ انہوں نے فرمایا: ”ہاں“، میں نے پوچھا: ”کیا آپ نے یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنا ہے؟“ انہوں نے جواب دیا: ”جی ہاں۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ/حدیث: 1679]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،ابن جريج: هو عبد الملك بن عبد العزيز.» [ترقيم الرساله 1679] [ترقيم الشركة 1667]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح