حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن إسحاق الصَّغَاني. وأخبرنا أبو النَّضْر الفقيه، وأبو الحسن العَنَزي، قالا: حدثنا عثمان بن سعيد الدَّارِمي. وحدثني أحمد بن يعقوب الثقفي، حدثنا محمد بن أيوب؛ قالوا: حدثنا محمد ابن الصَّباح، حدثنا سعيد بن عبد الرحمن الجُمحي، عن عُبيد الله بن عمر، عن نافع، عن ابن عمر قال: جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه و آله وسلم فقال: أَوصني، قال:"تَعبُدُ اللهَ لا تُشْرِكُ به شيئًا، وتقيمُ الصلاة، وتؤتي الزكاة، وتصومُ شهر رمضان، وتحجُّ وتعتمرُ (1) ، وتسمعُ وتطيعُ" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، فإنَّ رُواته عن آخرهم ثقاتٌ، ولم يُخرجاه توقِّيًا:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 165 - على شرطهما
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوا اور عرض کیا: مجھے وصیت فرمائیے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ، نماز قائم کرو، زکوٰۃ ادا کرو، رمضان کے روزے رکھو، حج اور عمرہ کرو، اور (امیر کی بات) سنو اور اطاعت کرو۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے کیونکہ اس کے تمام راوی ثقہ ہیں، تاہم انہوں نے احتیاطاً اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 166]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 166] [ترقيم الشركة 165] [ترقيم العلميه 165]