أخبرنا عبد الله بن الحسين القاضي بمَرْو، حدثنا الحارث بن أبي أسامة، حدثنا رَوْح بن عبادة، حدثنا ابن جُرَيج، أخبرني جعفر بن محمد، عن أبيه، عن جابر قال: شَكَا ناسٌ إلى النبيِّ صلى الله عليه و آله وسلم المشيَ، فدعا بهم، فقال:"عليكم بالنَّسَلان"، فنَسَلْنا، فوجدناه أخفَّ علينا (3) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ کچھ لوگوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے پیدل چلنے (کی مشقت) کی شکایت کی، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں بلا کر فرمایا: ”تم «نسلان» (تیز قدمی اور ہلکے جھٹکوں کے ساتھ چلنے) کو لازم پکڑو“، چنانچہ ہم نے اسی طرح چلنا شروع کیا تو اسے اپنے لیے (پیدل چلنے کے مقابلے میں) زیادہ ہلکا اور آسان پایا۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ/حدیث: 1636]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،ابن جريج: هو عبد الملك بن عبد العزيز، وجعفر بن محمد: هو ابن علي الصادق.» [ترقيم الرساله 1636] [ترقيم الشركة 1625]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح