☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1634
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1634
أخبرنا عبد الرحمن بن حَمْدان الجَلّاب بهَمَذان، حدثنا إسحاق بن أحمد الخَرّاز، حدثنا إسحاق بن سليمان، حدثنا حنظلة بن أبي سفيان، أنه سمع القاسم بن محمد يقول: كنتُ عند ابن عمر، فجاءه رجلٌ، فقال: أردتُ سَفَرًا، فقال عبد الله: انتظرْ حتى أُودِّعَك كما كان رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم يُودِّعُنا:"أَستَودِعُ الله دِينَكَ وأمانتَكَ وخواتيمَ عَملِكَ" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
قاسم بن محمد بیان کرتے ہیں کہ میں سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس موجود تھا کہ ایک شخص ان کے پاس آیا اور کہا کہ میں نے سفر کا ارادہ کیا ہے، تو عبداللہ بن عمر نے فرمایا: ”ذرا ٹھہرو تاکہ میں تمہیں اسی طرح رخصت کروں جیسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمیں رخصت کرتے وقت (یہ دعا فرما کر الوداع) کیا کرتے تھے: «أَستَودِعُ الله دِينَكَ وأمانتَكَ وخواتيمَ عَملِكَ» ”میں تمہارے دین، تمہاری امانت داری اور تمہارے اعمال کے خاتمے کو اللہ کے سپرد کرتا ہوں۔““
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ/حدیث: 1634]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، رجاله ثقات، إسحاق بن سليمان - وهو الرازي - ثقة من رجال الشيخين، وقد تابع الوليدَ بنَ مسلم في رواية هذا الحديث عن حنظلة عن القاسم عن ابن عمر فيما سيأتي برقم (2506)، وفي ذلك تزول شبهة الوهم التي نسبها أبو زرعة وأبو حاتم للوليد بن مسلم كما ...» [ترقيم الرساله 1634] [ترقيم الشركة 1623]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (1633) Back to Bab Next Hadith → (1635)