☽ 4 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 1604
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 1604
حدیث نمبر: 1604 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أخبرني يوسف بن يعقوب العدل، حدثنا أحمد بن محمد بن نَصْر، حدثنا أحمد بن محمد بن حنبل، حدثنا عبد الأعلى بن عبد الأعلى، حدثنا محمد بن إسحاق، عن حَكِيم بن حَكِيم بن عبَّاد بن حُنَيف، عن مسعود بن الحَكَم الزُّرَقي، عن أمه أنها حدثته قالت: كأني أنظرُ إلى علي بن أبي طالب على بغلة رسولِ الله صلى الله عليه و آله وسلم البيضاءِ في شِعْبِ الأنصار، وهو يقول: أيها الناس، إنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إنَّها ليست أيامَ صيامٍ، إنها أيامُ أكلٍ وشُربٍ وذِكْرٍ" (2)
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه. وله شاهدٌ صحيح:
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
مسعود بن حکم زرقی رحمہ اللہ اپنی والدہ سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتی ہیں کہ گویا میں سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سفید خچر پر سوار انصار کی گھاٹی میں دیکھ رہی ہوں جبکہ وہ پکار کر فرما رہے تھے: اے لوگو! رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ہے: ”بے شک یہ روزے رکھنے کے دن نہیں ہیں، بلکہ یہ تو کھانے، پینے اور (اللہ کے) ذکر کے دن ہیں۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، اور اس کا ایک صحیح شاہد بھی موجود ہے: [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 1604]
تخریج الحدیث
«مرفوعه صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن من أجل حكيم بن حكيم، ومحمد بن إسحاق - وهو ابن يسار - وإن كان قد عنعنه إلَّا أنَّ له شيخًا آخر فيه عن حكيم بن حكيم، وهو عبد الله بن أبي سلمة، وقد صرَّح بالتحديث عنه، كما سيأتي. أم مسعود بن الحكم: اسمها ...» [ترقيم الرساله 1604] [ترقيم الشركة 1593]
الحكم على الحديث
مرفوعه صحيح لغيره
الحكم: مرفوعه صحيح لغيره
پچھلی حدیث → (1603) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1605)