☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 159
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 159
حدثنا أبو أحمد بكر بن محمد الصَّيْرفي بمَرُو، حدثنا أبو قلابة الرَّقاشي، حدثنا أزهَرُ بن سعد، حدثنا حاتم بن أبي صغيرة، عن أبي بلج، عن أبي بكر بن أبي موسى، عن أبيه قال: ذُكِرَ الطاعونُ عند أبي موسى الأشعريِّ، فقال أبو موسى: سألنا عنه رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، فقال:"وَخْزُ إخوانكم - أو قال (3) : أعدائكم - من الجنِّ، وهو لكم شهادةٌ" (4) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه. وهكذا رواه أبو عَوَانة عن أبي بَلْج:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان کے پاس طاعون کا ذکر چھڑا، تو ابوموسیٰ نے فرمایا: ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اس کے بارے میں سوال کیا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”یہ تمہارے (غائب) بھائیوں - یا فرمایا: تمہارے دشمنوں - یعنی جنات کی طرف سے کچوکا لگانا ہے، اور یہ تمہارے لیے شہادت کا درجہ ہے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن ان دونوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ ابو عوانہ نے اسے ابو بلج سے اسی طرح روایت کیا ہے: [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 159]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن» [ترقيم الرساله 159] [ترقيم الشركة 158]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (158) Back to Bab Next Hadith → (160)