أخبرنا أبو بكر بن أبي نصر المروَزي، حدثنا أبو المُوجِّه، حدثنا قُتيبة بن سعيد البَلْخي، حدثنا إسماعيل بن جعفر، حدثنا عمرو بن أبي عمرو، عن أبي سعيد المَقبُري، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"رُبَّ صائمٍ حَظُّه من صيامِه الجُوعُ، ورُبَّ قائمٍ حَظُّه من قيامِه السَّهَر" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط البخاري، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بہت سے روزہ دار ایسے ہیں جنہیں اپنے روزے سے سوائے بھوک کے کچھ حاصل نہیں ہوتا، اور بہت سے راتوں کو عبادت کے لیے کھڑے ہونے والے ایسے ہیں جنہیں اپنے قیام سے سوائے جاگنے (کی تھکن) کے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔“
یہ حدیث امام بخاری کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 1587]
تخریج الحدیث
«إسناده جيد، عمرو بن أبي عمرو» [ترقيم الرساله 1587] [ترقيم الشركة 1576]
الحكم على الحديث
إسناده جيد
Grade: إسناده جيد