☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1545
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1545
حدَّثَناه أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن إسحاق الصَّغَاني، حدثنا رَوْح بن عبادة، حدثنا زكريا بن إسحاق، أخبرني عمرو بن دينار، عن عِكرمة، عن ابن عباس: أنَّ رجلًا قال لرسول الله صلى الله عليه و آله وسلم: إنَّ أُمه تُوفيتْ، أفينفعُها إن تصدقتُ عنها؟ قال:"نعم" قال: فإنَّ لي مَخْرَفًا، وأُشهِدُك أني قد تصدقتُ به عنها (2)
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے عرض کیا کہ اس کی والدہ فوت ہو گئی ہیں، کیا اگر وہ ان کی طرف سے صدقہ کرے تو انہیں فائدہ ہوگا؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ اس نے عرض کیا: ”میرا ایک پھلدار باغ ہے اور میں آپ کو گواہ بناتا ہوں کہ میں نے وہ ان کی طرف سے صدقہ کر دیا۔“
یہ امام بخاری کی شرط پر صحیح شاہد حدیث ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 1545]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 1545] [ترقيم الشركة 1536]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (1544) Back to Bab Next Hadith → (1546)