☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1496
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1496
أخبرنا أبو بكر بن إسحاق الفقيه، أخبرنا الحَسَن بن علي بن زياد، حدثنا إبراهيم بن موسى، حدثنا عبد الرزاق، أخبرنا مَعمَر، عن زيد بن أسلم، عن عطاء بن يسار، عن أبي سعيد الخُدْري قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"لا تَحِلُّ الصَّدقةُ لغنيٍّ إلَّا لخمسةٍ: لِغازٍ في سبيل الله، أو لعاملٍ عليها، أو لغارمٍ، أو لرجلٍ اشتراها بمالِه، أو لرجلٍ كان له جارٌ مسكينٌ، فتُصُدِّق على المسكين، فأَهدَى المسكينُ للغنيِّ" (1) .
هذا حديث صحيحٌ على شرط الشيخين ولم يُخرجاه لإرسال مالك بن أنس إياه عن زيد بن أسلم (2) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”زکوٰۃ کسی مالدار کے لیے حلال نہیں ہے سوائے پانچ صورتوں کے: اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والا، زکوٰۃ وصول کرنے والا عامل، قرض دار (جو ادائیگی سے قاصر ہو)، وہ شخص جس نے اسے اپنے مال سے خریدا ہو، یا وہ شخص جس کا کوئی مسکین پڑوسی ہو جسے صدقہ دیا گیا اور پھر اس مسکین نے وہی مال کسی مالدار کو تحفے میں دے دیا۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، امام مالک نے اسے مرسل روایت کیا ہے لیکن دیگر ثقہ راویوں نے اسے موصول (مسند) بیان کیا ہے اور ثقہ کی زیادتی مقبول ہوتی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 1496]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، رجاله ثقات، إلا أنه قد اختلف في وصله وإرساله كما سيأتي. أبو بكر بن إسحاق الفقيه: اسمه أحمد، وإبراهيم بن موسى: هو ابن يزيد الرازي.» [ترقيم الرساله 1496] [ترقيم الشركة 1485]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (1495) Back to Bab Next Hadith → (1497)