أخبرنا أبو عمرو عثمان بن أحمد بن السَّمَّاك ببغداد، حدثنا أحمد بن حيَّان بن مُلاعِب، حدثنا أبو عاصم، حدثنا عبد الوارث بن سعيد، عن حسين المُعلِّم، عن عبد الله بن بُريدةَ، عن أبيه، عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"من استَعمَلْناه على عَمَلٍ فرَزَقْناه رِزقًا، فما أخَذَ بعد ذلك فهو غُلول" (3) .
هذا حديث صحيحٌ على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ اپنے والد سے اور وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ہم جس شخص کو کسی کام پر مامور کریں اور اسے اس کی اجرت (رزق) دے دیں، تو اس کے بعد وہ جو کچھ بھی (ناحق) لے گا وہ 'غلول' (خیانت) ہوگا۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 1488]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،أبو عاصم: هو الضحاك بن مخلد، وحسين المعلم: هو ابن ذكوان، وبريدة: هو ابن الحُصيب الأسلمي.» [ترقيم الرساله 1488] [ترقيم الشركة 1477]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح