☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1480
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1480
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا إبراهيم بن مرزوق، حدثنا وَهْب بن جَرِير، حدثنا شُعبة. وأخبرنا أحمد بن جعفر القَطِيعي، حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أبي، حدثنا يحيى وعبد الرحمن، قالا: حدثنا شعبة، قال: سمعت خُبَيب بن عبد الرحمن يحدِّث عن عبد الرحمن بن مسعود بن نِيَار، عن سهل بن أبي حَثْمة؛ قال: أتانا ونحن في السُّوق فقال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"إذا خَرَصْتُم فَخُذُوا ودَعُوا الثلث، فإن لم تأخُذُوا أو تَدَعُوا الثلث - شَكَّ شعبةُ في الثلث - فدَعُوا الرُّبع" (2) . قال الحاكم: أنا جمعتُ بين يحيى وعبد الرحمن، وليس في حديث وَهْب بن جرير شَكُّ شعبة.
هذا حديث صحيح الإسناد. وله شاهدٌ بإسنادٍ متفق على صحته: أنَّ عمر بن الخطاب أَمرَ به.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا سہل بن ابی حثمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ وہ ہمارے پاس بازار میں آئے اور کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: "جب تم (پھلوں کا) اندازہ «خَرْص» لگاؤ تو زکوٰۃ لو اور تہائی حصہ (مالک کے لیے) چھوڑ دو، اور اگر تہائی نہ چھوڑو تو چوتھائی چھوڑ دو" (تاکہ وہ اپنی ضرورت اور مہمان نوازی میں استعمال کر سکیں)۔ شعبہ کو تہائی کے لفظ میں شک ہوا ہے۔ حاکم کہتے ہیں کہ میں نے یحییٰ اور عبدالرحمن کی روایات کو جمع کیا ہے جبکہ وہب بن جریر کی حدیث میں شعبہ کو شک نہیں ہوا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے اور اس کی شاہد حدیث بھی ہے جس کی صحت پر اتفاق ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے بھی اسی کا حکم دیا تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 1480]
تخریج الحدیث
«إسناده محتمل للتحسين، عبد الرحمن بن مسعود بن نيار تابعيٌّ، تفرد بالرواية عنه خبيب بن عبد الرحمن، وذكره ابن حبان في "الثقات"، ولم يجرحه أحد. يحيى: هو ابن سعيد القطان، وعبد الرحمن: هو ابن مهدي.» [ترقيم الرساله 1480] [ترقيم الشركة 1468]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (1479) Back to Bab Next Hadith → (1481)