☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1464
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1464
أخبرنا أبو بكر أحمد بن سَلْمان الفقيه، حدثنا الحسن بن مُكرَم، حدثنا يزيد بن هارون، حدثنا بَهْز بن حَكِيم. وأخبرنا أحمد بن سلمان، حدثنا أحمد بن محمد بن عيسى، حدثنا أبو مَعْمَر، حدثنا عبد الوارث بن سعيد، حدثنا بَهز بن حَكِيم، عن أبيه، عن جده، قال: سمعتُ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"في كلِّ إبلٍ سائمةٍ في كلِّ أربعينَ ابنةُ لَبُونٍ، لا تُفرَّق إبلٌ عن حسابها، من أعطاها مُؤتجرًا فله أجرُها، ومن مَنَعَها فإنّا آخِذُوها وشَطْرَ إبلِه، عَزْمةً من عَزَمات ربِّنا، لا يُحِلُّ لآلِ محمدٍ منها شيء" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد على ما قدَّمنا ذِكرَه في صحيح هذه الصحيفة، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا بہز بن حکیم اپنے والد اور وہ اپنے دادا (سیدنا معاویہ بن حیدہ رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے سنا: "ہر چالیس چرنے والے اونٹوں میں ایک دو سالہ اونٹنی (بنت لبون) واجب ہے، زکوٰۃ کے حساب میں اونٹوں کو الگ الگ نہیں کیا جائے گا؛ جس نے اجر کی نیت سے زکوٰۃ دی اسے اجر ملے گا، اور جو اسے روک لے گا تو ہم اس سے زکوٰۃ بھی وصول کریں گے اور (بطور جرمانہ) اس کے اونٹوں کا آدھا حصہ بھی لیں گے، یہ ہمارے رب کے اٹل فیصلوں میں سے ایک فیصلہ ہے، اور آلِ محمد ( صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) کے لیے اس میں سے کچھ بھی حلال نہیں ہے۔"
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 1464]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن، بهز بن حكيم وأبوه صدوقان. أبو معمر: هو عبد الله بن عمرو المقعد.» [ترقيم الرساله 1464] [ترقيم الشركة 1452]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (1463) Back to Bab Next Hadith → (1465)