☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1443
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1443
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن سِنَان القَزَّاز، حدثنا عمرٌو بن عاصم الكِلَابي، حدثنا عِمْران بن داوَرَ (1) القَطَّان، حدثنا مَعمَر بن راشد، عن الزُّهري، عن أنس بن مالكٍ، قال: لما تُوفِّي رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم ارتَدَّتِ العرب، فقال عمر بن الخطّاب: يا أبا بكر، أتريدُ أن تُقاتِلَ العرب؟ قال: فقال أبو بكر: إنَّما قال رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم:"أُمِرتُ أن أقاتلَ الناس حتى يَشْهَدُوا أن لا إله إلّا الله، وأنِّي رسول الله، ويُقِيمُوا الصلاة، ويُؤتُوا الزكاة"، والله لو مَنَعوني عَنَاقًا مما كانوا يُعطُونَ رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم، لأُقاتِلنَّهم عليه. قال عمر: فلمَّا رأيتُ رأيَ أبي بكرٍ قد شُرِحَ عليه، عَلِمتُ أنه الحقّ (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، غير أنَّ الشيخين لم يُخرجا عِمْرانَ القَطَّان، وليس لهما حُجَّة في تركه، فإنه مستقيم الحديث. وشاهدُه حديث أبي العَنْبَس ولم يُخرجاه:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی وفات ہوئی اور عرب کے لوگ (زکوٰۃ کے معاملے میں) مرتد ہو گئے، تو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: اے ابوبکر! کیا آپ عربوں سے جنگ کرنا چاہتے ہیں؟ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے تو یہی فرمایا تھا کہ: ”مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں لوگوں سے اس وقت تک جنگ کروں جب تک وہ اس بات کی گواہی نہ دے دیں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں اللہ کا رسول ہوں، اور وہ نماز قائم کریں اور زکوٰۃ ادا کریں“، پس اللہ کی قسم! اگر انہوں نے بکری کا ایک بچہ بھی دینے سے انکار کیا جو وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیا کرتے تھے، تو میں اس کی خاطر ان سے ضرور جنگ کروں گا۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ پھر جب میں نے دیکھا کہ اللہ نے ابوبکر رضی اللہ عنہ کا سینہ اس رائے کے لیے کھول دیا ہے تو میں سمجھ گیا کہ یہی حق ہے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے، اگرچہ شیخین نے عمران قطان کی روایت نہیں لی لیکن ان کے پاس اسے ترک کرنے کی کوئی دلیل نہیں کیونکہ ان کی حدیث درست ہے۔ اس کی شاہد ابو عنبس کی حدیث ہے جسے شیخین نے روایت نہیں کیا: [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 1443]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، لكن من حديث أبي هريرة، عمران بن داور القطان لا تحتمل مخالفته، وقد خالفه هنا عبد الرزاق فرواه (6916) - وعنه أحمد في "المسند" 1/ (335) - عن معمر، عن الزهري، عن عبيد الله بن عتبة بن مسعود، عن أبي هريرة. وتابع معمرًا جمعٌ في روايته عن الزهري، ...» [ترقيم الرساله 1443] [ترقيم الشركة 1431]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (1442) Back to Bab Next Hadith → (1444)