☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1437
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1437
أخبرنا أبو بكر محمد بن جعفر المزكِّي، حدثنا إبراهيم بن أبي طالب، حدثنا أبو كُرَيب [حدثنا معاوية بن هشام، عن عِمْران بن أنس المكّي، عن عطاءٍ، عن ابن عمر، قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم] (3) :"اذكُرُوا مَحاسِنَ موتاكُم، وكُفُّوا عن مَساوئِهم" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. وهذه الأحاديث وجدتُها في الباب بعد نقل كتاب الجنائز، وسبيلُها أن تكون مخرَّجةً في مواضعها قبلَ هذا.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے مردوں کی خوبیاں بیان کیا کرو اور ان کی برائیوں سے زبان کو روکے رکھو۔“
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ اور یہ وہ احادیث ہیں جو مجھے کتاب الجنائز کی نقل کے بعد اس باب میں ملی ہیں، اور ان کا تقاضا یہ تھا کہ انہیں ان کے اصل مقامات پر پہلے ہی درج کر دیا جاتا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1437]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 1437] [ترقيم الشركة 1425]
← Previous Hadith (1436) Back to Bab Next Hadith → (1438)