☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1420
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1420
حدَّثَناه علي بن حَمْشاذ العدل، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا موسى بن إسماعيل، حدثنا حمَّاد بن سَلَمة، عن محمد بن عمرو، عن أبي سَلَمة، عن أبي هريرةَ، عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"والذي نَفْسي بيدِه، إنه ليَسْمَعُ خَفْقَ نِعالِهم حين يُوَلُّون عنه"، ثم ذكر الحديث بنحوه، إلّا أنَّ حديث سعيد بن عامر أَتمّ (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے! وہ ان کے جوتوں کی چاپ سنتا ہے جب وہ اس سے پیٹھ پھیر کر جا رہے ہوتے ہیں“، پھر راوی نے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت ذکر کی، سوائے اس کے کہ سعید بن عامر کی حدیث زیادہ مکمل ہے۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1420]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره كسابقه.» [ترقيم الرساله 1420] [ترقيم الشركة 1408]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
Grade: صحيح لغيره
← Previous Hadith (1419) Back to Bab Next Hadith → (1421)