☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1380
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1380
أخبرنا أحمد بن جعفر القَطِيعي، حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أبي. وأخبرنا أبو زكريا يحيى بن محمد العَنْبَري، حدثنا إبراهيم بن أبي طالب، حدثنا إسحاق بن إبراهيم ومحمد بن رافع؛ قالوا: حدثنا عبد الرزاق، أخبرنا ابن جُرَيج، أخبرني أبو الزُّبير، أنه سَمِعَ جابر بن عبد الله يحدِّث: أنَّ النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم خَطَبَ يومًا، فذَكَر رجلًا من أصحابه قُبِضَ وكُفِّن في كَفَنٍ غيرِ طائلٍ وقُبِرَ (1) ليلًا، فَزَجَرَ النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم أن يُقبَر الرجلُ بالليل حتى يُصلَّى عليه، إلا أن يُضطَرَّ إنسانٌ إلى ذلك، وقال النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم:"إذا كفَّنَ أحدُكم أخاه فليُحَسِّنْ كَفَنَه" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه. وله شاهد من حديث وَهْب بن مُنبِّه عن جابر:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خطبہ دیا اور اپنے ایک صحابی کا ذکر کیا جن کا انتقال ہوا اور انہیں ایک ایسے کفن میں دفنا دیا گیا جو معمولی (گھٹیا قسم کا) تھا اور انہیں رات کے وقت دفنایا گیا تھا، پس نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس بات سے سختی سے منع فرمایا کہ کسی شخص کو رات کے وقت دفنایا جائے یہاں تک کہ اس کی نمازِ جنازہ پڑھ لی جائے، الا یہ کہ انسان اس کے لیے مجبور ہو جائے، اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی کو کفن دے تو اسے چاہیے کہ عمدہ کفن دے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اور اس کی ایک شاہد حدیث وہب بن منبہ کی جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1380]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،إسحاق بن إبراهيم: هو ابن راهويه، وابن جريج: هو عبد الملك بن عبد العزيز، وأبو الزبير: هو محمد بن مسلم بن تدرس.» [ترقيم الرساله 1380] [ترقيم الشركة 1368]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (1379) Back to Bab Next Hadith → (1381)