☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1374
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1374
ما أخبرني علي بن العباس الإسكندراني العدل بمكة، حدثنا أبو جعفر أحمد بن عبد الواحد الحِمْصي، حدثنا كَثِير بن عُبيد المَذْحِجي، حدثنا محمد بن خالد الوَهْبي، حدثنا إسماعيل بن أبي خالد، عن قيس بن أبي حازم، عن عبد الله بن مسعود، أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إذا كانت مَنِيَّةُ أحدِكم بأرضٍ، أُتيحَتْ له الحاجة فيَقْصِدُ إليها، فيكونُ أقصى أثرٍ منه، فتُقبَضُ رُوحُه فيها، فتقولُ الأرض يوم القيامة: ربِّ هذا ما استَودَعْتَني" (1) . ومنها:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی کی موت کا وقت کسی خاص زمین میں لکھا ہوتا ہے تو اس کے لیے وہاں کوئی حاجت پیدا کر دی جاتی ہے، پھر وہ اسی کی طرف قصد کرتا ہے، اور جب وہ اپنے آخری نشانِ قدم تک پہنچ جاتا ہے تو وہاں اس کی روح قبض کر لی جاتی ہے، پھر قیامت کے دن وہ زمین کہے گی: اے میرے رب! یہ تیری وہ امانت ہے جو تو نے میرے پاس رکھی تھی۔“ اور انہی میں سے ایک یہ ہے: [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1374]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 1374] [ترقيم الشركة 1362]
← Previous Hadith (1373) Back to Bab Next Hadith → (1375)