☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1352
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1352
أخبرَناه عبد الصمد بن علي البزَّاز ببغداد، حدثنا حامد بن سَهْل، حدثنا أبو مَعمَر، حدثنا عبد الوارث عن المُستمِرِّ بن الرَّيّان، عن أبي نَضْرة، عن أبي سعيد الخُدْرِي: أنَّ النبي صلى الله عليه و آله وسلم سُئِل عن المِسْك، فقال:"هو أطيَبُ طِيبِكم" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، فإنَّ خُلَيدَ بن جعفر والمُستَمِرَّ بن الرَّيّانِ عِدادُهما في الثِّقات، ولم يُخرجا عنهما. وله شاهدٌ عن علي بن أبي طالب، وإليه ذهب أحمد بن حنبل:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے کستوری کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”یہ تمہاری خوشبوؤں میں سے بہترین خوشبو ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے، کیونکہ خلید بن جعفر اور مستمر بن ریان کا شمار ثقہ راویوں میں ہوتا ہے، اگرچہ شیخین نے ان سے روایت نہیں کی۔ اس کی ایک شاہد حدیث سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے بھی مروی ہے اور امام احمد بن حنبل کا بھی یہی مسلک ہے: [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1352]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،أبو معمر: هو عبد الله بن عمرو المنقري، وعبد الوارث هو ابن سعيد.» [ترقيم الرساله 1352] [ترقيم الشركة 1340]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (1351) Back to Bab Next Hadith → (1353)