☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1303
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1303
أخبرني أبو النضر الفقيه، حدثنا معاذ بن نَجْدة، حدثنا قَبِيصة. وحدثنا أبو بكر بن إسحاق الفقيه، أخبرنا محمد بن غالب، حدثنا أبو حذيفة؛ قالا: حدثنا سفيان، عن علقمة بن مَرْثَد، عن القاسم بن مُخَيْمِرة، عن عبد الله بن عمرو قال: قال النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم:"ما من مسلمٍ يُصابُ ببلاءٍ في جسده إلَّا أمر الله الحفَظَة الذين يحفظُونه: أن اكتُبوا لعَبْدي في كلِّ يوم وليلة من الخير على ما كان يَعملُ ما دام محبوسًا في وَثَاقي" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب بھی کوئی مسلمان جسمانی بیماری میں مبتلا ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ ان فرشتوں کو جو اس کی حفاظت پر مامور ہیں، یہ حکم دیتا ہے کہ: میرے اس بندے کے حق میں ہر دن اور رات وہ تمام نیکیاں لکھو جو یہ (تندرستی کی حالت میں) کیا کرتا تھا، جب تک یہ میری قید میں محبوس ہے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1303]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح رجاله ثقات غير معاذ بن نجدة فهو صالح الحال، وغير أبي حذيفة» [ترقيم الرساله 1303] [ترقيم الشركة 1291]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (1302) Back to Bab Next Hadith → (1304)