☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1301
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1301
حدثنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ، حدثنا محمد بن عبد الوهاب، أخبرنا يعلى بن عُبيد، حدثنا طلحة بن يحيى، عن أبي بُرْدة (1) ، عن معاوية قال: سمعتُ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"ما من شيءٍ يصيبُ المؤمنَ فِي جَسَده يُؤذِيهِ، إِلَّا كفَّر عنه من سَيئاته" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”مومن کو اس کے جسم میں پہنچنے والی کوئی بھی ایسی چیز جو اسے اذیت دے، وہ اس کے گناہوں کا کفارہ بن جاتی ہے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1301]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن من أجل طلحة بن يحيى التيمي، وقد توبع.» [ترقيم الرساله 1301] [ترقيم الشركة 1289]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
Grade: صحيح لغيره
← Previous Hadith (1300) Back to Bab Next Hadith → (1302)