فحدّثَناه أبو بكر بن إسحاق، حدثنا أبو بكر يعقوب بن يوسف المطوِّعي ببغداد، حدثنا أبو داود سليمان بن محمد المبارَكي، حدثنا أبو شهاب، عن سفيان الثَّوْري، عن الحجَّاج بن فُرافِصةَ، عن يحيى بن أبي كثير، عن أبي سَلَمة، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"المؤمنُ غِرٌّ كريم، والفاجرُ حبٌّ لئيم" (1) . وأما حديث يحيى بن الضُّريس فدوَّنه محمد بن حُمَيد (2) .
هذا حديث وَصَلَه المتقدِّمون من أصحاب الثَّوري وأفسده المتأخِّرون عنه (3) ، وأما الحجاجُ بن فُرافِصة فإنَّ الإمامين لم يُخرجاه، لكني سمعت أبا العباس محمد ابن يعقوب يقول: سمعت العباسَ بن محمد الدُّوري يقول: سمعت يحيى بن مَعِين يقول: الحجَّاج بن فُرافِصة لا بأسَ به، وقال عبد الرحمن بن أبي حاتم: سمعت أبي يقول: حجاج بن فُرافِصة شيخ صالح متعبِّد. وله شاهد عن يحيى بن أبي كثير أقام إسناده:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”مومن سادہ لوح اور شریف النفس ہوتا ہے، اور بدکار مکار اور ذلیل صفت ہوتا ہے۔“
یہ وہ حدیث ہے جسے ثوری کے قدیم شاگردوں نے متصل بیان کیا ہے لیکن بعد کے لوگوں نے اس (کی سند) میں خرابی پیدا کی، رہا حجاج بن فرافصہ کا معاملہ تو شیخین نے ان کی تخریج نہیں کی، لیکن میں نے ابوالعباس محمد بن یعقوب کو سنا کہ عباس بن محمد دوری فرما رہے تھے کہ یحییٰ بن معین کے نزدیک حجاج بن فرافصہ میں کوئی حرج نہیں (یعنی وہ معتبر ہیں)، اور عبدالرحمن بن ابی حاتم کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کو یہ فرماتے سنا کہ حجاج بن فرافصہ ایک نیک اور عبادت گزار بزرگ ہیں۔ اس کا ایک شاہد یحییٰ بن ابی کثیر سے مروی ہے جس نے اس سند کو قائم کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 130]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن» [ترقيم الرساله 130] [ترقيم الشركة 129]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن