حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أحمد بن عبد الجبار، حدثنا يونس بن بُكَير، حدثنا يحيى بن أيوب البَجَلي، أخبرنا أبو زُرْعة بن عمرو بن جَرِير، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله:"إنَّ الرجل تكونُ له المنزلةُ عند الله، فما يَبلُغُها بعَمَلٍ، فلا يزال يَبتَلِيهِ بما يَكرَه حتى يُبلِّغَه ذلك" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه (3) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بلاشبہ بندے کے لیے اللہ کے ہاں ایک ایسا بلند مرتبہ ہوتا ہے جسے وہ محض اپنے عمل کے ذریعے حاصل نہیں کر پاتا، چنانچہ اللہ تعالیٰ اسے مسلسل ایسی ناپسندیدہ چیزوں (تکالیف) میں مبتلا رکھتا ہے یہاں تک کہ وہ اسے اس مقام تک پہنچا دیتا ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1290]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن.» [ترقيم الرساله 1290] [ترقيم الشركة 1278]
الحكم على الحديث
إسناده حسن.
Grade: إسناده حسن.