☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1277
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1277
أخبرنا أبو بكر أحمد بن إسحاق الفقيه، أخبرنا أبو المثنّى، حدثنا مسدَّد، حدثنا هُشَيم، عن إبراهيم بن عبد الرحمن السَّكْسَكي، عن أبي بُرْدة، عن أبي موسى الأشعري قال: سمعت النبي صلى الله عليه و آله وسلم غيرَ مرةٍ ولا مرتين يقول:"إذا كان العبدُ يعملُ عملًا صالحًا فشَغَلَه عن ذلك مرضٌ أو سفرٌ، كُتِبَ له كصالح ما كان يعملُ وهو صحيحٌ مقيم" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط البخاري، ولم يُخرجاه!
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ایک یا دو بار نہیں بلکہ کئی مرتبہ یہ ارشاد سنا ہے: ”جب کوئی بندہ (باقاعدگی سے) کوئی نیک عمل کرتا ہو، پھر اسے بیماری یا سفر اس عمل سے روک دے، تو اس کے حق میں ویسا ہی اجر لکھا جاتا ہے جیسا کہ وہ تندرستی اور قیام کی حالت میں عمل کرنے کی صورت میں لکھا جاتا تھا۔“
یہ حدیث امام بخاری کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے اس طرح روایت نہیں کیا! [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1277]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، رجاله رجال الصحيح، إلّا أنَّ فيه انقطاعًا بين هشيم» [ترقيم الرساله 1277] [ترقيم الشركة 1265]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (1276) Back to Bab Next Hadith → (1278)