أخبرنا مُكْرَم بن أحمد القاضي، حدثنا محمد بن إسماعيل السُّلَمي، حدثنا أيوب بن سليمان بن بلال، حدثني أبو بكر، عن سليمان بن بلال، قال: قال زيد بن أسلم: قال محمد بن المُنكدِر: سمعت جابر بن عبد الله يقول: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"ألا أنبِّئكم بخِيارِكم من شِراركم؟" قالوا: بلى، قال:"خيارُكم أطوَلُكم أعمارًا، وأحسَنُكم عملًا" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. وله شاهدٌ صحيحٌ على شرط مسلم:
Translation: طلحہ بابر
محمد بن منکدر کہتے ہیں: میں نے سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کو فرماتے ہوئے سنا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کیا میں تمہیں تمہارے برے لوگوں میں سے تمہارے بہترین لوگوں کے بارے میں نہ بتاؤں؟“ صحابہ نے عرض کیا: کیوں نہیں! آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے بہترین وہ ہیں جن کی عمریں سب سے لمبی اور اعمال سب سے اچھے ہوں۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ اور اس کے لیے امام مسلم کی شرط پر ایک صحیح شاہد موجود ہے: [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1270]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، أبو بكر: هو عبد الحميد بن أبي أويس، أخو إسماعيل بن أبي أويس.» [ترقيم الرساله 1270] [ترقيم الشركة 1259]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح