☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1217
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1217
أخبرني محمد بن القاسم بن عبد الرحمن العَتَكي، حدثنا إسماعيل بن قُتَيبة السُّلَمي وأحمد بن محمد بن شِيرِين (1) الجُرْجاني، قالا: حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة، حدثنا أبو خالد الأحمر، عن ابن عَجْلان، عن زيد بن أسلم، عن عطاء بن يسار، عن أبي سعيد الخدريِّ قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"إذا شكَّ أحدُكم في صلاته، فلْيُلْقِ الشَّكَّ ولْيَبْنِ على اليَقين، فإن استيقَنَ التَّمام سَجَدَ سجدتين، فإن كانت صلاتُه تامّةً كانت الركعة نافلةً والسجدتان، وإن كانت ناقصةً كانت الركعةُ تمامًا لصلاته، والسجدتانِ تُرْغِمان أنفَ الشيطان" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه بهذه السِّياقة!
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی کو اپنی نماز میں شک ہو جائے (کہ کتنی رکعتیں پڑھی ہیں) تو وہ شک کو چھوڑ دے اور یقین پر بنیاد رکھے (یعنی کم پر)، پھر جب اسے تکمیل کا یقین ہو جائے تو دو سجدے کرے، پس اگر اس کی نماز پوری تھی تو یہ ایک رکعت اور دو سجدے نفل ہو جائیں گے، اور اگر نماز میں کمی تھی تو وہ رکعت اس کی نماز کی تکمیل کر دے گی اور وہ دو سجدے شیطان کی ذلت کا باعث ہوں گے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اس سیاق کے ساتھ اسے روایت نہیں کیا! [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ السَّهْوِ/حدیث: 1217]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد قوي من أجل ابن عجلان» [ترقيم الرساله 1217] [ترقيم الشركة 1206]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (1216) Back to Bab Next Hadith → (1218)