☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1213
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1213
حدثنا أبو بكر بن إسحاق الفقيه، حدثنا محمد بن أحمد بن هارون العُودي، حدثنا محمد بن يحيى بن أبي سَمِينة، حدثنا محمد بن فُضَيل، حدثنا رِشْدِين بن كُرَيب، عن أبيه، عن ابن عباس، عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"الرّكعتانِ قبل صلاةِ الفجر إدبارُ النجوم، والرّكعتانِ بعد المغرب أَدبارُ السُّجود" (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. وله شاهدٌ من حديث حماد بن سلمة، عن علي بن زيد، عن أَوْس بن خالد، عن أبي هريرة (1) ، وليس من شرط هذا الكتاب.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”فجر کی نماز سے پہلے کی دو رکعتیں ﴿إِدْبَارَ النُّجُومِ﴾ (ستاروں کے ڈوبنے کے وقت کی تسبیح) ہیں، اور مغرب کے بعد کی دو رکعتیں ﴿أَدْبَارَ السُّجُودِ﴾ (سجدوں کے بعد کی تسبیح) ہیں۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اس کا ایک شاہد حماد بن سلمہ کی روایت سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے بھی مروی ہے لیکن وہ اس کتاب کی شرائط پر نہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابِ صَلَاةِ التَّطَوُّعِ/حدیث: 1213]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف لضعف رشدين بن كريب» [ترقيم الرساله 1213] [ترقيم الشركة 1202]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف
← Previous Hadith (1212) Back to Bab Next Hadith → (1214)