☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1209
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1209
فحدثنا علي بن عيسى، حدثنا إبراهيم بن أبي طالب ومحمد بن إسحاق، قالا: حدثنا محمد بن رافع، حدثني إبراهيم بن الحَكَم بن أبان، حدثني أبي، حدثني عكرمة: أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال لعمِّه العباس … فذكر الحديث (1) . هذا الإرسال لا يُوهِن وصلَ الحديث، فإنَّ الزيادة من الثقة أَولى من الإرسال، على أن إمامَ عصره في الحديث إسحاق بن إبراهيم الحنظلي قد أقام هذا الإسناد عن إبراهيم بن الحَكَم بن أبان ووَصَلَه:
Translation: طلحہ بابر
تو علی بن عیسیٰ نے ہم سے بیان کیا، انہیں ابراہیم بن ابی طالب اور محمد بن اسحاق نے، ان دونوں نے کہا: ہمیں محمد بن رافع نے، انہیں ابراہیم بن حکم بن ابان نے، انہیں ان کے والد نے اور انہیں عکرمہ نے روایت کیا کہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے چچا عباس رضی اللہ عنہ سے فرمایا... (پھر راوی نے پوری حدیث ذکر کی)۔ امام حاکم فرماتے ہیں کہ اس روایت کا مرسل ہونا حدیث کے متصل (موصول) ہونے کو کمزور نہیں کرتا، کیونکہ کسی ثقہ راوی کی طرف سے سند میں (صحابی کے نام کی) زیادتی مرسل کے مقابلے میں زیادہ اولیٰ اور قابلِ قبول ہوتی ہے، مزید یہ کہ اس عہد کے امامِ حدیث اسحاق بن ابراہیم حنظلی (ابن راہویہ) نے اس سند کو ابراہیم بن حکم بن ابان کے واسطے سے قائم رکھا ہے اور اسے متصل بیان کیا ہے: [المستدرك على الصحيحين/كِتَابِ صَلَاةِ التَّطَوُّعِ/حدیث: 1209]
تخریج الحدیث
«حديث حسن، وهذا إسناد ضعيف لضعف إبراهيم بن الحكم بن أبان، وقد اختلف عليه، فرواه محمد بن رافع هنا عنه مرسلًا، ورواه إسحاق بن إبراهيم الحنظلي - كما في الرواية التالية - موصولًا، والموصول أرجح لمتابعة موسى بن عبد العزيز له على وصله كما في الروايتين السابقتين قبل هذا-» [ترقيم الرساله 1209] [ترقيم الشركة 1198]
الحكم على الحديث
حديث حسن
Grade: حديث حسن
← Previous Hadith (1208) Back to Bab Next Hadith → (1210)