☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1197
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1197
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن إسحاق الصَّغَاني، حدثنا سعيد بن أبي مريم، حدثنا بكر بن مُضَر، حدثنا عمرو بن الحارث، عن بُكَير بن الأشَجِّ، عن الضَّحّاك بن عبد الله القُرشي، حدَّثه عن أنس بن مالك قال: رأيتُ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم في سَفَرٍ صلَّى سُبْحةَ الضحى ثمانيَ رَكَعات، فلما انصرف قال:"إني صليتُ صلاةَ رَغْبةٍ ورَهْبة، فسألتُ ربي ثلاثًا، فأعطاني اثنتين ومَنَعني واحدةً، سألتُه أن لا يقتلَ أمتي بالسِّنين، ففعل، وسألتُه أن لا يُظهِرَ عليهم عدوًّا، ففعل، وسألته أن لا يُلبِسَهم شِيَعًا، فأَبى عليَّ" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه بهذا اللفظ، إنما اتفقا على حديث أم هانئ في ثمان ركعاتِ الضحى فقط (2) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو ایک سفر کے دوران چاشت کے آٹھ نفل پڑھتے ہوئے دیکھا، جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نماز سے فارغ ہوئے تو فرمایا: ”میں نے رغبت اور خوف کے ساتھ یہ نماز پڑھی ہے، اور میں نے اپنے رب سے تین چیزوں کا سوال کیا تھا، تو اللہ نے مجھے دو عطا فرما دیں اور ایک سے روک دیا، میں نے سوال کیا کہ وہ میری امت کو قحط سالی سے ہلاک نہ کرے تو اللہ نے یہ قبول فرما لیا، میں نے سوال کیا کہ ان پر کوئی بیرونی دشمن غالب نہ آئے تو اللہ نے یہ بھی قبول فرما لیا، اور میں نے سوال کیا کہ وہ انہیں آپس میں فرقوں میں تقسیم نہ کرے تو اللہ نے اس سے منع فرما دیا۔“
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے ان الفاظ کے ساتھ روایت نہیں کیا، انہوں نے صرف سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا کی آٹھ رکعات والی حدیث پر اتفاق کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابِ صَلَاةِ التَّطَوُّعِ/حدیث: 1197]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة الضحاك بن عبد الله القرشي، فلم يرو عنه غير بكير» [ترقيم الرساله 1197] [ترقيم الشركة 1187]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
Grade: صحيح لغيره
← Previous Hadith (1196) Back to Bab Next Hadith → (1198)