☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1183
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1183
حدثنا يحيى بن منصور القاضي، حدثنا أبو بكر محمد بن محمد بن رجاء بن السِّنْدي، حدثنا أبو كُرَيب وموسى بن عبد الرحمن المَسْروقي، قالا: حدثنا الحسين بن علي الجُعْفي، حدثنا زائدة، عن سليمان، عن حَبِيب بن أبي ثابت، عن عَبْدة بن أبي لُبابة، عن سُوَيد بن غَفَلَة، عن أبي الدَّرْداء، يَبلُغ به النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم قال:"من أَتى فِراشَه وهو يَنْوي أن يقومَ بالليل فغَلَبتْه عينُه حتى يُصبحَ، كُتب له ما نَوَى، وكان نومُه صدقةً عليه من ربِّه" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه، والذي عندي أنهما علَّلاه بتوقيفٍ رُوِيَ عن زائدة:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ اسے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تک پہنچاتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اپنے بستر پر اس نیت سے آئے کہ وہ رات کو اٹھ کر نماز پڑھے گا لیکن اس کی آنکھ لگ گئی یہاں تک کہ صبح ہو گئی، تو اس کے لیے وہ نیت لکھ دی جائے گی جس کا اس نے ارادہ کیا تھا، اور اس کا سونا اس کے رب کی طرف سے اس پر صدقہ ہوگا۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، اور میرے نزدیک انہوں نے اسے اس لیے معلول قرار دیا کیونکہ زائدہ سے یہ موقوف بھی مروی ہے: [المستدرك على الصحيحين/كِتَابِ صَلَاةِ التَّطَوُّعِ/حدیث: 1183]
تخریج الحدیث
«رجاله ثقات، إلّا أنه قد وقع اضطراب في إسناده، واختلف في رفعه ووقفه، وصحَّح الدارقطني وقفه» [ترقيم الرساله 1183] [ترقيم الشركة 1174]
الحكم على الحديث
رجاله ثقات
Grade: رجاله ثقات
← Previous Hadith (1182) Back to Bab Next Hadith → (1184)