☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1178
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1178
حدثنا علي بن حَمْشاذ العَدْلُ، حدثنا عُبيد بن شَرِيك، حدثنا يحيى بن بُكَير، حدثنا الليث، عن عبد الله بن عُبيد الله بن أبي مُلَيكة، عن يعلى بن مَمْلَك: أنه سأل أمَّ سَلَمة عن قراءة رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، وصلاتِه بالليل، فقالت: وما لكم وصلاتِه، كان يُصلي، ثم ينام قَدْرَ ما صلَّى، ثم يُصلي بقَدْرِ ما نام، ثم ينامُ قدرَ ما صلَّى، حتى يُصبح. ونَعتَتْ له قراءتَه، فإذا هي تَنعَتُ قراءةً مفسَّرةً حرفًا (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
یعلیٰ بن مملک بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رات کی نماز اور قرأت کے بارے میں سوال کیا، انہوں نے فرمایا: تمہیں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نماز (کی کیفیت) سے کیا لینا دینا؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نماز پڑھتے، پھر جتنا وقت نماز پڑھی ہوتی اتنی دیر سوتے، پھر جتنی دیر سوئے ہوتے اتنی دیر نماز پڑھتے، پھر جتنا وقت نماز پڑھی ہوتی اتنی دیر سوتے، یہاں تک کہ صبح ہو جاتی۔ اور انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی قرأت کی صفت بیان کی تو وہ ایک ایک حرف کو الگ الگ کر کے واضح پڑھنے والی قرأت تھی۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابِ صَلَاةِ التَّطَوُّعِ/حدیث: 1178]
تخریج الحدیث
«إسناده محتمل للتحسين، يعلى بن مملك تفرد بالرواية عنه ابن أبي مليكة، وذكره ابن حبان في "الثقات"» [ترقيم الرساله 1178] [ترقيم الشركة 1169]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (1177) Back to Bab Next Hadith → (1179)