حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بَحْرُ بن نَصْر بن سابِق الخَوْلاني، حدثنا ابن وَهْب، أخبرني معاوية بن صالح، حدثني سُلَيم بن عامر وضَمْرة ابن حَبِيب ونُعيم بن زياد، عن أبي أُمامةَ الباهلي، قال: حدثني عمرو بن عَبَسة قال: أتيتُ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم وهو نازلٌ بعُكَاظ، فقلت: يا رسول الله، هل من دعوةٍ أقربُ من أخرى، أو ساعةٍ يُتَّقى أو ينبغي ذِكرُها؟ قال:"نَعَم، إنَّ أقربَ ما يكونُ الربُّ من العبد جوفَ الليلِ الآخِرَ، فإن استطعتَ أن تكون ممّن يذكُرُ الله في تلك الساعة فكُنْ" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا جبکہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم عکاظ کے مقام پر ٹھہرے ہوئے تھے، میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا کوئی دعا (قبولیت کے لحاظ سے) دوسری دعا سے زیادہ قریب ہے، یا کوئی ایسی گھڑی ہے جس کا لحاظ رکھا جائے یا جس میں ذکر کرنا بہتر ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، رب اپنے بندے کے سب سے زیادہ قریب رات کے آخری درمیانی حصے میں ہوتا ہے، پس اگر تم اس بات کی طاقت رکھتے ہو کہ اس گھڑی میں اللہ کا ذکر کرنے والوں میں شامل ہو سکو تو ضرور ہو جاؤ۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابِ صَلَاةِ التَّطَوُّعِ/حدیث: 1175]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، ابن وهب: هو عبد الله بن وهب بن مسلم» [ترقيم الرساله 1175] [ترقيم الشركة 1166]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح