☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1084
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1084
أخبرنا أبو بكر بن أبي نصر الدَّارَبردي بمَرْو، حدثنا أبو المُوجِّه، حدثنا يوسف بن عيسى، حدثنا الفضل بن موسى، أخبرنا عبد الحميد بن جعفر، عن يزيدَ بن أبي حبيب، عن عطاء، عن ابن عمر قال: كان إذا كان بمكة فصلى الجمعةَ تقدم فصلى ركعتين، ثم تقدم فصلى أربعًا، فإذا كان بالمدينة صلى الجمعة، ثم رجع إلى بيته فصلى ركعتين، ولم يُصلِّ في المسجد، فقيل له، فقال: كان رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم يفعلُ ذلك (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه بهذه السِّياقة، إنما اتفقا على حديث ابن عمر في الركعتين في بيته (2) ، ولمسلمٍ وحدَه: كان يُصلي بعد الجمعة أربعًا (3) . وقد تابع ابنُ جريج يزيدَ بنَ أبي حبيب على روايته عن عطاء:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 1072 - على شرطهما
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت ہے کہ جب وہ مکہ میں ہوتے اور جمعہ کی نماز پڑھ لیتے تو آگے بڑھ کر دو رکعتیں پڑھتے، پھر مزید آگے بڑھ کر چار رکعتیں پڑھتے، لیکن جب مدینہ میں ہوتے تو جمعہ پڑھنے کے بعد اپنے گھر لوٹ جاتے اور وہیں دو رکعتیں پڑھتے اور مسجد میں نفل نہ پڑھتے، جب ان سے اس بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اسی طرح کیا کرتے تھے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اس سیاق کے ساتھ اسے روایت نہیں کیا، البتہ ان دونوں نے گھر میں دو رکعتیں پڑھنے والی ابن عمر کی حدیث پر اتفاق کیا ہے، اور اکیلے امام مسلم نے یہ روایت کی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جمعہ کے بعد چار رکعتیں پڑھتے تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجُمُعَةِ/حدیث: 1084]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، أبو الموجِّه: هو محمد بن عمرو الفزاري، وعطاء: هو ابن أبي رباح» [ترقيم الرساله 1084] [ترقيم الشركة 1076] [ترقيم العلميه 1072]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (1083) Back to Bab Next Hadith → (1085)