☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1054
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1054
أخبرناه الحسن بن حَليم المروَزي، أخبرنا أبو الموجِّه، حدثنا عَبْدان، أخبرنا عبد الله، أخبرنا الأوزاعيُّ، حدثنا حسّان بن عَطيّة، حدثني أبو الأشعث الصَّنعاني، حدثني أوس بن أوس الثقفيّ، قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"مَن غَسَل واغتَسَل يوم الجمعة، ثم بَكَّر وابتَكَر، فدنا واستَمَع ولم يَلْغُ، كان له بكل خُطْوة يخطوها عملُ سنةٍ، أجرُ صيامها وقيامها" (2) . قد صحَّ هذا الحديث بهذه الأسانيد على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه، وأظنه لحديثٍ واءٍ لا يُعلَّل مثلُ هذه الأسانيد بمثله، وهو حديث:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 1042 - له علة مهدرة
Translation: طلحہ بابر
سیدنا اوس بن اوس ثقفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جس نے جمعہ کے دن (اپنا سر) دھویا اور غسل کیا، پھر خوب اول وقت میں گیا، اور (امام کے) قریب ہو کر سنا اور کوئی لغو کام نہ کیا، تو اس کے لیے اس کے ہر قدم کے بدلے ایک سال کے عمل کا اجر، یعنی اس کے روزوں اور قیام کا ثواب ہوگا۔“
یہ حدیث ان اسناد کے ساتھ شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، اور میرا خیال ہے کہ اس کی وجہ ایک ضعیف حدیث ہے، حالانکہ ان جیسی صحیح اسناد کی اس طرح کی روایت سے علت بیان نہیں کی جا سکتی، اور وہ حدیث یہ ہے: [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجُمُعَةِ/حدیث: 1054]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، الحسن بن حليم: هو الحسن بن محمد بن حليم الحليمي، نُسب إلى جده، وأبو الموجِّه: هو محمد بن عمرو الفزاري، وعبدان: هو عبد الله بن عثمان بن جبلة، وعبدان لقبه، وعبد الله: هو ابن المبارك، والأوزاعي: هو عبد الرحمن بن عمرو-» [ترقيم الرساله 1054] [ترقيم الشركة 1046] [ترقيم العلميه 1042]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (1053) Back to Bab Next Hadith → (1055)