حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أبو جعفر أحمد بن عبد الحميد الحارثي، حدثنا حُسين بن علي الجُعْفي، حدثنا عبد الرحمن بن يزيد ابن جابر، عن أبي الأشعث الصَّنْعاني، عن أوس بن أوس قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم -وذكر يومَ الجُمُعة-:"من غَسَل واغتَسَل، وغدا وابتَكَر، ودَنا وأنصَتَ واستَمعَ، غُفِرَ له ما بينَه وبين الجمعة، وزيادةُ ثلاثةِ أيام، ومن مَسَّ الحصى فقد لَغَا" (3) . رواه يحيى بن الحارث الذِّماري وحسان بن عَطيَّة عن أبي الأشعث أما حديث يحيى بن الحارث:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 1040 - تفرد به عن الأشجعي إبراهيم بن أبي الليث وهو واه ولفظه منكر لكن تابعه عليه غيره_x000D_
أَمَّا حَدِيثُ يَحْيَى بْنِ الْحَارِثِ
Translation: طلحہ بابر
سیدنا اوس بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جمعہ کے دن کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا: ”جس نے (سر) دھویا اور غسل کیا، اور اول وقت میں (مسجد کی طرف) گیا، اور (امام کے) قریب ہو کر خاموشی سے توجہ کے ساتھ سنا، تو اس کے اس جمعہ سے لے کر اگلے جمعہ تک اور مزید تین دن کے گناہ معاف کر دیے جائیں گے، اور جس نے (خطبہ کے دوران) کنکریوں کو چھوا اس نے لغو کام کیا۔“ اسے یحییٰ بن حارث ذماری اور حسان بن عطیہ نے ابوالاشعث سے روایت کیا ہے، جہاں تک یحییٰ بن حارث کی حدیث کا تعلق ہے: [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجُمُعَةِ/حدیث: 1052]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 1052] [ترقيم الشركة 1044] [ترقيم العلميه 1040]