☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کفر کا سرچشمہ مشرق کی جانب سے ہے
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← فتنوں کا بیان← کفر کا سرچشمہ مشرق کی جانب سے ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 860 مسند اسحاق بن راہویہ
وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (رَأْسُ الْكُفْرِ مِنْ قِبَلِ الْمَشْرِقِ) ) .
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
اسی سند سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کفر کا سرچشمہ / سرغنہ مشرق کی جانب سے ہے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الفتن/حدیث: 860]
تخریج الحدیث
«بخاري، كتاب بدءالخلق، باب خير مال المسلم الخ، رقم: 3301 . مسلم، رقم: 85 . مسند احمد: 252/2 .»