☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
علاج کے لیے پچھنے لگوانے کی ترغیب
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← مریضوں اور ان کے علاج کا بیان← علاج کے لیے پچھنے لگوانے کی ترغیب
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 687 مسند اسحاق بن راہویہ
اَخْبَرَنَا الْفَضْلُ، نَا طَلْحَۃُ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: اِنْ کَانَ فِیْ شَیْئٍ مِمَّا تَصْنَعُوْنَ خَیْرٌ، فَفِیْ بُزْغَةِ الْحَجَّامِ.
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”(علاج کی غرض سے) تم جو کرتے ہو اگر ان میں سے کسی میں کوئی بھلائی ہے تو وہ پچھنے لگانے والے کے خون بہانے میں ہے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب المرضٰي و الطب /حدیث: 687]
تخریج الحدیث
«سنن ابوداود، كتاب الطب، باب الحجامة، رقم: 3857 . سنن ابن ماجه، ابواب الطب، باب الحجامة، رقم: 3476 . اسناده صحيح .»