☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قرآن مجید کی مختلف قراءتیں
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← قرآن مجید کی تفسیر کا بیان← قرآن مجید کی مختلف قراءتیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 578 مسند اسحاق بن راہویہ
أَخْبَرَنَا الْمُؤَمَّلُ، نا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، نا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَرَأْتُ فِي مُصْحَفِ عَائِشَةَ: ( (فَمِنْهَا رَكُوبَتُهُمْ وَمِنْهَا يَأْكُلُونَ) ) .
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
عروہ رحمہ اللہ نے بیان کیا: میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے مصحف میں سورہ یٰسین کی آیت «فَمِنْهَا رَكُوبُهُمْ وَمِنْهَا يَأْكُلُونَ» [36-يس:72] کو اس طرح پڑھا: «فَمِنْهَا رَكُوعَبُتُهُمْ وَمِنْهَا يَأْكُلُونَ» ۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب التفسير/حدیث: 578]