☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
احادیث: [554]
Musnad Ishaq ibn Rahawaih
Books← Musnad Ishaq ibn Rahawaih← فضائل کا بیان← احادیث: [554]
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 554 Musnad Ishaq ibn Rahawaih
أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، نا عَوْفٌ، عَنْ خِلَاسِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (النَّاسُ مَعَادِنُ، خِيَارُهُمْ فِي الْجَاهِلِيَّةِ خِيَارُهُمْ فِي الْإِسْلَامِ إِذَا فَقُهُوا) ) .
Translation: محمد سرور گوہر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”لوگ (معدنی) کان کے مانند ہیں، ان میں سے جو جاہلیت میں اچھے تھے وہ اسلام میں بھی اچھے ہیں، جب انہوں نے (دین میں) سمجھ بوجھ حاصل کی۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الفضائل/حدیث: 554]
تخریج الحدیث
«بخاري، كتاب الانبياء، باب واتخذ ابراهيم خليلا، رقم: 3352 . مسلم، كتاب الفضائل، باب من فضائل يوسف عليه السلام، رقم: 2378 .»