☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
احادیث: [484سے491]
Musnad Ishaq ibn Rahawaih
Books← Musnad Ishaq ibn Rahawaih← ہبہ اور اس کی فضیلت کا بیان← احادیث: [484سے491]
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 8
Hadith No.: 484 Musnad Ishaq ibn Rahawaih
أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، نا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الْعُمْرَى مِيرَاثٌ لِأَهْلِهَا أَوْ جَائِزَةٌ لِأَهْلِهَا.
Translation: محمد سرور گوہر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”عمریٰ (کسی شخص کو اس کی مدت عمر تک کوئی چیز ہبہ کرنا) اس کے اہل کی میراث ہے۔ یا اس کے اہل کے لیے جائز ہے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الهبة و فضلها/حدیث: 484]
تخریج الحدیث
«مسلم، كتاب الهبات، باب العمري، رقم: 1262 . سنن ابوداود، رقم: 3548 . سنن ترمذي، رقم: 1349 .»
Hadith No.: 485 Musnad Ishaq ibn Rahawaih
أَخْبَرَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: سَأَلَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ هِشَامٍ عَنِ الْعُمْرَى، فَقُلْتُ: حَدَّثَ مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ، عَنْ شُرَيْحٍ، قَالَ: قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْعُمْرَى أَنَّهَا جَائِزَةٌ.
Translation: محمد سرور گوہر
شریح نے بیان کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے عمریٰ کے بارے فیصلہ فرمایا کہ وہ جائز ہے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الهبة و فضلها/حدیث: 485]
تخریج الحدیث
«السابق»
Hadith No.: 486 Musnad Ishaq ibn Rahawaih
وَحَدَّثَ النَّضْرُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الْعُمْرَى جَائِزَةٌ.
Translation: محمد سرور گوہر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”عمری جائز ہے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الهبة و فضلها/حدیث: 486]
تخریج الحدیث
«السابق»
Hadith No.: 487 Musnad Ishaq ibn Rahawaih
قَالَ قَتَادَةُ: وَكَانَ الْحَسَنُ يَقُولُ: الْعُمْرَى جَائِزَةٌ.
Translation: محمد سرور گوہر
قتادہ رحمہ اللہ نے بیان کیا، حسن رحمہ اللہ کہا: کرتے تھے: عمریٰ جائز ہے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الهبة و فضلها/حدیث: 487]
تخریج الحدیث
«سنن نسائي، كتاب العمري، باب ذكر اختلاف يحيي بن ابي كثير الخ، رقم: 3755، قال الشيخ الالباني: صحيح . نسائي كبري، رقم: 6588 .»
Hadith No.: 488 Musnad Ishaq ibn Rahawaih
قَالَ قَتَادَةُ: قَالَ الزُّهْرِيُّ: إِنَّمَا الْعُمْرَى أَنْ يَقُولَ هِيَ لَهُ وَلِعَقِبِهِ مِنْ بَعْدِهِ فَلِلَّذِي يَجْعَلُ شَرْطُهُ.
Translation: محمد سرور گوہر
زہری رحمہ الله نے فرمایا: عمریٰ یہ ہے کہ وہ کہے کہ یہ اس کے لیے ہے اور اس کے بعد اس کی اولاد کے لیے ہے، پس اس کے لیے ہے جو اس کی شرط مقرر کرتا ہے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الهبة و فضلها/حدیث: 488]
تخریج الحدیث
«السابق»
Hadith No.: 489 Musnad Ishaq ibn Rahawaih
قَالَ: فَسُئِلَ عَطَاءُ بْنُ أَبِي رَبَاحٍ، فَقَالَ: حَدَّثَنِي جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الْعُمْرَى جَائِزَةٌ.
Translation: محمد سرور گوہر
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”عمریٰ جائز ہے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الهبة و فضلها/حدیث: 489]
تخریج الحدیث
«مسلم، رقم: 1626 . سنن ابي داود، رقم: 3548 . سنن ترمذي، رقم: 1349 .»
Hadith No.: 490 Musnad Ishaq ibn Rahawaih
فَقَالَ: الزُّهْرِيُّ كَانَ الْخُلَفَاءُ يَقْضُونَ بِهِ، قَالَ عَطَاءٌ: قَضَى بِهِ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مَرْوَانَ وَغَيْرُهُ.
Translation: محمد سرور گوہر
زہری رحمہ الله نے فرمایا: خلفاء اس کا فیصلہ کیا کرتے تھے۔ عطاء رحمہ اللہ نے فرمایا: عبدالملک بن مروان نے اس کا فیصلہ کیا۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الهبة و فضلها/حدیث: 490]
تخریج الحدیث
«سنن نسائي، رقم: 3755، قال الالباني: صحيح . سنن نسائي، رقم: 6588 .»
Hadith No.: 491 Musnad Ishaq ibn Rahawaih
أَخْبَرَنَا النَّضْرُ، نا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ عَطَاءً، يُحَدِّثُ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الْعُمْرَى جَائِزَةٌ.
Translation: محمد سرور گوہر
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”عمریٰ جائز ہے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الهبة و فضلها/حدیث: 491]
تخریج الحدیث
«تقدم تخريجه: 106 .»