☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
میاں بیوی دونوں غلام ہوں اور ایک آزاد ہوجائے تو اس کے اختیارات
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← غلاموں کی آزادی اور مکاتب کا بیان← میاں بیوی دونوں غلام ہوں اور ایک آزاد ہوجائے تو اس کے اختیارات
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 481 مسند اسحاق بن راہویہ
اَخْبَرَنَا الثَّقَفِیُّ، نَا اَیُّوْبُ، عَنْ عِکْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: کَانَ زَوْجُ بَرِیْرَةَ عَبْدًا اَسْوَدَ، یُقَالُ لَهٗ مُغِیْثٌ، کَأَنِّیْ اَنْظُرُ اِلَیْهِ یَطُوْفُ وَرَاءَهَا فِیْ سِکَکِ الْمَدِیْنَةِ.
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا: بریرہ کے شوہر حبشی غلام تھے، ان کا نام مغیث تھا، گویا کہ میں انہیں ان (بریرہ رضی اللہ عنہا) کے پیچھے مدینے کی گلیوں میں چکر لگاتے ہوئے دیکھ رہا ہوں۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب العتق و المكاتب/حدیث: 481]
تخریج الحدیث
«بخاري، كتاب الطلاق، باب خبار الامة تحت العبد، رقم: 5281 . سنن ابوداود، رقم: 2233، 2232 . سنن نسائي، رقم: 5417 . سنن ابن ماجه، رقم: 2075 .»