☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جمعہ کے خطبے میں سورۂ ق کی تلاوت
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← جمعہ کے احکام و مسائل← جمعہ کے خطبے میں سورۂ ق کی تلاوت
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 218 مسند اسحاق بن راہویہ
أَخْبَرَنَا النَّضْرُ، نا شُعْبَةُ، عَنْ خُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ مَعْنٍ يُحَدِّثُ , عَنْ بِنْتِ حَارِثَةَ بْنِ النُّعْمَانِ قَالَتْ: ( (لَقَدْ رَأَيْتُنَا وَإِنَّ تَنُّورَنَا وَتَنُّورَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِوَاحِدٌ وَمَا تَعَلَّمْتُ ق وَالْقُرْآنِ إِلَّا مِنْ فِيِّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَخْطُبُ بِهَا يَوْمَ الْجُمُعَةِ عَلَى الْمِنْبَرِ) ) .
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
حارثہ بن نعمان کی بیٹی نے فرمایا: میں نے دیکھا ہمارا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا تندور ایک ہی تھا، میں نے سورہ ق رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے منہ مبارک سے (سن کر) سیکھی، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جمعہ کے دن منبر پر اسے پڑھتے تھے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الجمعة/حدیث: 218]
تخریج الحدیث
«مسلم، كتاب الجمعة، باب تخفيف الصلاة والخطبة، رقم: 872 . سنن ابوداود، رقم: 1100 . سنن نسائي، رقم: 1411 .»