☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
چھوٹی چٹائی پر نماز پڑھنا
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← نماز کے احکام و مسائل← چھوٹی چٹائی پر نماز پڑھنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 212 مسند اسحاق بن راہویہ
اَخْبَرَنَا اَبُو الْوَلِیْدِ، نَا زَائِدَةُ بْنُ قُدَامَةَ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عِکْرِمَةَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ یُصَلِّی عَلٰی (الْخَمُرَةِ) .
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کھجور کے پتوں کی بنی ہوئی چٹائی پر نماز پڑھا کرتے تھے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الصلوٰة/حدیث: 212]
تخریج الحدیث
«بخاري، كتاب الصلاة، باب الصلاة على الخمرة: 381 . سنن ابوداود، رقم: 656 . سنن ترمذي، رقم: 331 . سنن ابن ماجه، رقم: 1028 . مسند احمد: 269/1 . صحيح ابن خزيمه، رقم: 1007،»