☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نماز میں تشہد پڑھنے کا بیان
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← نماز کے احکام و مسائل← نماز میں تشہد پڑھنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 195 مسند اسحاق بن راہویہ
اَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ، نَا عَبْدُالرَّحْمٰنِ بْنِ حُمَیْدِ الرَّوَاسِیِّ، نَا اَبُوالزُّبَیْرِ، عَنْ طَاؤُوْسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ یُعَلِّمُنَا التَّشَهُّدَ، کَمَا یُعَلِّمُنَا السُّوْرَةَ مِّنَ الْقُرْآنِ.
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمیں تشہد اس طرح سکھاتے تھے جس طرح آپ ہمیں قرآن کی سورت پڑھایا کرتے تھے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الصلوٰة/حدیث: 195]
تخریج الحدیث
«مسلم، كتاب الصلاة، باب التشهد فى الصلاة، رقم: 403 . سنن ابوداود، رقم: 974 . سنن ترمذي، رقم: 290 . سنن نسائي، رقم: 1164 . سنن ابن ماجه، رقم: 900 .»