☽ 17 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
احادیث: [169]
Musnad Ishaq ibn Rahawaih
Books← Musnad Ishaq ibn Rahawaih← نماز کے احکام و مسائل← احادیث: [169]
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 169 Musnad Ishaq ibn Rahawaih
أَخْبَرَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، حَدَّثَنِي عُتْبَةُ بْنُ أَبِي حَكِيمٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (إِنِّي لَأَرَى أُمَمًا تُقَادُ بِالسَّلَاسِلِ مِنَ النَّارِ إِلَى الْجَنَّةِ) ) .
Translation: محمد سرور گوہر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”میں ایسی قوموں کو دیکھ رہا ہوں جنہیں زنجیروں میں جہنم سے نکال کر جنت کی طرف لایا جائے گا۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الصلوٰة/حدیث: 169]
تخریج الحدیث
«بخاري، كتاب الجهاد، باب الاساري فى السلابيل، رقم: 3010 . سنن ابوداود، كتاب الجهاد، باب فى الاسير يوثق، رقم: 2677 .»