☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کھانا کھانے کے لیے وضو ضروری نہیں
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← طہارت اور پاکیزگی کے احکام و مسائل← کھانا کھانے کے لیے وضو ضروری نہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 120 مسند اسحاق بن راہویہ
اَخْبَرَنَا سُفْیَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ سَعِیْدِ بْنِ الْحُوَیْرِثِ اَنَّهٗ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ یَقُوْلُ: کُنَّا عِنْدَ رَسُوْلِ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ فَخَرَجَ مِنَ الْغَائِطِ وُاُتِیَ بِطَعَامٍ، فَقِیْلَ لَهٗ: اَلَا تَوَضَّأُ؟ فَقَالَ: لِمَ؟ اُصَلِّیْ فَاَتَوَضَّأُٔ.
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس تھے، پس آپ بیت الخلاء سے باہر تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں کھانا پیش کیا گیا اور عرض کیا گیا: کیا آپ وضو نہیں فرمائیں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کیوں؟ نماز پڑھوں گا تو وضو کرلوں گا۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الطهارة /حدیث: 120]
تخریج الحدیث
«مسلم، كتاب الحيض، باب جواب كل المحداث الطعام الخ، رقم: 374 . سنن ابوداود، رقم: 376 . سنن ترمذي، رقم: 1847 . سنن نسائي، رقم: 132 . سنن ابن ماجه، رقم: 3261 . مسند احمد: 282/2 . سنن كبري بيهقي: 42/1»
حدیث نمبر: 121 مسند اسحاق بن راہویہ
اَخبَرَنَا النَّصْرُ، نَا حَمَّادُ بْنُ سَلِمَةَ، عَنْ عَمْرٍو، بِهَذَا الْاِسْنَادِ مِثْلُهٗ.
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
عمرو نے اس اسناد سے اسی کے مثل روایت کیا ہے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الطهارة /حدیث: 121]
تخریج الحدیث
«السابق»